سنگاپور، 5 اپریل، 2023 /PRNewswire/ — بین الاقوامی بروکر FBS نے رمضان کے مبارک مہینے کے دوران ایک نئی خيراتی تشہیری مہم، تجارت & امداد کا آغاز کر دیا ہے۔ کاروباری افراد ایک تجارت & امداد (Trade & Aid) اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں، تین گنا ڈپازٹ حاصل کر سکتے ہیں، بیوپار کر سکتے ہیں اور محتاجوں کی مدد کر سکتے ہیں۔ تشہیری مہم کے دوران اکٹھی کی گئی رقم کا 50٪ مختلف خیراتی اداروں کی مدد کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ اس طرح، FBS اور اس کے کاروباری شراکت دار مل کر دنیا کو ایک بہتر جگہ بنا سکتے ہیں۔
تجارت & امداد
ایک دوسرے کی مدد کرنا سب سے قابل قدر اور قابل رسائی چیز ہے جو ہم کر سکتے ہیں۔ FBS اپنے تجارتی شراکت داروں کو نیک کام کرنے اور رمضان المبارک کے ساتھ ساتھ چلنی والی تجارت & امداد تشہیری مہم میں شامل ہونے کی پیشکش کرتا ہے۔ تمام شرکاء کو ان کے ڈپازٹس پر 300٪ بونس، بیوپار کرنے اور محتاج افراد کی مدد کرنے کا موقع ملے گا، کیونکہ FBS اکٹھی کی گئی رقم سے حاصل کیے گئے کمیشن مختلف خیراتی اداروں کو بھیجے گا۔
تشہیری مہم کا آغاز 5 اپریل کو اور اختتام 1 مئی کو ہو گا۔ FBS کا ہر گاہک چند ایک ٹیپس کے ساتھ تشہیری مہم میں شامل ہو سکتا ہے:
- اپنے موبائل پر FBS کے ذاتی ایریا میں ایک تجارت & امداد اکاؤنٹ کھولیں۔
- مجموعی طور پر $100+ کا اپنا پہلا ڈپازٹ کریں۔
- ‘بونس حاصل کریں’ پر کلک کریں اور اپنے $100 کے لیے $300 وصول کریں۔
- بیوپار کریں اور ہر ایک درج ذيل ڈپازٹ کے لیے $300 کا بونس حاصل کریں۔
جب مندرجہ بالا اقدام مکمل کیے جاتے ہیں، تو FBS آپ کے ڈپازٹ کو تین گنا بڑھا دے گا۔ مثال کے طور پر، اپنے $100 پر $300 حاصل کر لینے کے بعد، آپ بیوپار کرنا اور آرڈرز کلوز کرنا شروع کرتے ہیں۔ پھر آپ $20 ڈپازٹ کرتے ہیں اور $60 بطور بونس از خود حاصل کرتے ہیں۔ اس مہم کے شرکاء اس تشہیری مہم کے اندر $4500 تک حاصل کر سکتے ہیں۔
تشہیری مہم کے ختم ہونے کے بعد، FBS کلوز شدہ آرڈرز کے سپریڈ کمیشن کا 50٪ درج ذیل خیراتی اداروں کو بطور عطیہ دے گا:
- MyCare (ملائشیا)
- JDC (پاکستان)
- Angela for Development and Humanitarian Response (یمن)
- Nour Fi Elbyut Association (مصر)
- Koruncuk Vakfı (ترکی)
- Panti Asuhan Taman Harapan Muhammadiyah (انڈونیشیا)
- Ramadan Memo (نائجیریا)
تشہیری مہم کے نتائج کا اعلان 8 مئی کو 13:00 GMT+3 کیا جائے گا اور FBS کی ویب سائٹ پر شائع کیا جائے گا۔
تشہیری مہم کے بارے میں مزید جاننے کے لیے، یہاں ٹیپ کریں۔
باقاعدگی کے ساتھ امداد
اس بروکر کی جانب سے شروع کی جانے والی یہ پہلی خیراتی مہم نہیں ہے۔ FBS نے مقامی کمیونٹیوں کے لیے 2019 کی رمضان المبارک کی تشہیری مہم میں $310,000 اکٹھے کیے اور اگلے سال 241,000 اکٹھے کیے۔ FBS نے 2020 میں مدد کرنے کے لیے ٹریڈ کریں تشہیری مہم چلائی اور مقامی خیراتی اداروں کے لیے $434,000 اکٹھے کرنے میں مدد دی۔
2021 میں، مختلف خطوں کی بہتر طور پر مدد کرنے کے لیے بڑی سالانہ تشہیری مہم کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا: مختلف خيراتی اداروں جیسا کہ Colibris Foundation، Smile Charity، ریڈ کراس اور دیگر کو عطیات دینے کے لیے 2021 رمضان المبارک تشہیری مہم نے $136,000 اکٹھے کرنے میں مدد دی، Songkran تشہیری مہم میں $10,000 اکٹھے ہوئے اور چیرٹی بونس نے $67,000 اکٹھے کیے۔
اب دیکھتے ہیں کہ اس سال کی تشہیری مہم دنیا میں تبدیلی لانے میں کتنی مدد کرتی ہے۔
FBS 150 سے زائد ممالک میں وجود رکھنے والا بین الاقوامی برانڈ ہے۔ FBS برانڈ کے تحت متحد خود مختار کمپنیاں اپنے گاہکوں کی خدمت کے لیے وقف ہیں اور ان کو مارجن FX اور CFDs میں بیوپار کرنے کے مواقع فراہم کرتی ہیں۔
FBS Markets Inc. – لائسنس IFSC/000102/310
Tradestone Ltd. – CySEC لائسنس نمبر 331/17، FCA عارضی پرمٹ 808276
Intelligent Financial Markets Pty Ltd – ASIC لائسنس نمبر 426359
فوٹو- https://mma.prnewswire.com/media/2047674/FBS_Trade_Aid_Charity.jpg